فرانسیسی صدر میکرون کا امریکی ہم منصب ٹرمپ کو بڑا جھٹکا 

Apr 08, 2026 | 11:29:AM
فرانسیسی صدر میکرون کا امریکی ہم منصب ٹرمپ کو بڑا جھٹکا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی ہم منصب ڈونلڈٹرمپ کو بڑا جھٹکا دے دیا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے  نیو یارک میں ذخیرہ شدہ 129 ٹن فرانسیسی سونا فروخت کر دیااورسونے کی فروخت سے حاصل ہونےوالے وسائل کو یورپی ذخائر میں بدل دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا؛وائٹ ہاؤس

 غیر ملکی میڈیاکے مطابق فرانسیسی صدر کے اس اقدام سے 13 ارب یورو منافع ہواہے،فرانس اپنے سونے کے ذخائر اب پیرس میں محفوظ کرے گا۔