جنگ بندی پربرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاپاکستان سے اظہارتشکر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکا ایران جنگ بندی پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے تہنیتی پیغام میں سیز فائر میں کردار ادا کرنے پر پاکستان سےاظہار تشکر کیاہے۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے تہنیتی پیغام میں کہاہے کہ پاکستان نے مؤثر سفارتکاری کی بدولت سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا؛وائٹ ہاؤس
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سیز فائر میں کردار ادا کرنے پر پاکستان سے تشکر کا اظہار کیاہے۔