وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ بل واپس بھیجنے پر صدر علوی پر تنقید 

Apr 08, 2023 | 22:25:PM
وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ بل واپس بھیجنے پر صدر علوی پر تنقید 
کیپشن: شہباز شریف اور عارف علوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ بل واپس بھیجنے پر صدر عارف علوی کو تنقید کانشانہ بنا دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ صدر کی جانب سے بل واپس کرنا افسوسناک ہے،صدر کے عمل نے ثابت کردیا وہ پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کررہے ہیں، وزیراعظم کاکہناتھا کہ صدر عمران نیازی کیلئے آئینی ذمہ داریوں کو نظرانداز کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ مستعفی