ایگری کلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی میں بھرتیاں کرنے کا حکم

Sep 07, 2023 | 12:44:PM
وزیراعلیٰ محسن نقوی  کاپنجاب ایگری کلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کیلئے بھرتی کاعمل شروع کرنیکاحکم دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب)وزیراعلیٰ محسن نقوی  کاپنجاب ایگری کلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کیلئے بھرتی کاعمل شروع کرنیکاحکم دے دیا۔

 نگراں وزیراعلٰی پنجاب نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عمارت کو مکمل مشینری و آلات کے ساتھ جلد فعال کرنے کی بھی ہدایت کر دی اور اتھارٹی کےملازمین کیلئےسروس رولزوہیومن ریسورس کمیٹیاں تشکیل دینےکی  بھی منظوری دی۔

صوبائی وزیر صنعت ایس ایم تنویر،چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹریزخزانہ،صحت،تعمیرات و مواصلات ومتعلقہ حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف مل گیا