کسی سے تم پیار کرو تو پھر اظہار کر و ۔بالی وڈ گانے پر ادا کارہ حریم شاہ کے زبر دست ڈانس کی ویڈیو وائرل

Sep 07, 2021 | 20:36:PM
کسی سے تم پیار کرو تو پھر اظہار کر و ۔بالی وڈ گانے پر ادا کارہ حریم شاہ کے زبر دست ڈانس کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)کسی سے تم پیار کرو تو پھر اظہار کر و ۔۔کہیں نہ پھر دیر ہو جائے،مشہور بالی وڈ گانے پر ادا کارہ حریم شاہ کا زبر دست ڈانس۔

تفصیلات کے مطابق ادا کا رہ اور معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جو ان دنوں ہنی مون ٹرپ پر ترکی میں مو جو د ہیں،نے اپنی ایک ویڈیو وا ئرل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دم ملنگ ملنگ ہے عشق میرا۔۔حریم شاہ کی نوٹ نچھاور کرتے نئی ویڈیو ز وا ئرل

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مشہور بالی وڈ گانے کسی سے تم پیار کرو تو پھر اظہار کر و ،پر رقص کر رہی ہیں۔ان کی اس وائرل ویڈیو پر ان کے مدا حو ں کی جا نب سے ڈھیروں لائیکس بھی مو صو ل ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بو لڈاداکا رہ اشنا شاہ کی نامناسب تصاویر سے سوشل میڈیا پر کھلبلی

یا د رہے کہ اس سے قبل بھی حریم شاہ کی ویڈیوز وائرل ہو تی رہتی ہیں جس میں وہ اپنے مدا حوں کے ساتھ اپنی سر گرمیاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔