میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید مستعفی

Nov 07, 2023 | 16:35:PM
میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لیجنڈری انضمام الحق معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں دھماکہ، میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید اچانک مستعفی ہو گئیں۔
عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی بھی مفادات کا ٹکراؤ ہے،مجھے ہی میڈیا میں خبریں دینا ہوتی ہیں اس لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی سے علیحدہ ہو گئی ہوں۔

عالیہ رشید پی سی بی میں بطور میڈیا ڈائریکٹر بننے والی پہلی خاتون افسر ہیں،