لانگ مارچ،راولپنڈی جی ایچ کیو کے اطراف میں پنجاب پولیس تعینات

Nov 07, 2022 | 00:40:AM
لانگ مارچ،راولپنڈی, جی ایچ کیو, اطراف , پنجاب پولیس
کیپشن: پنجاب پولیس (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لانگ مارچ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ادارے مخالف تقاریر اور عوام کو انتشار پر اکسانے کا معاملہ ،راولپنڈی جی ایچ کیو کے اطراف میں پنجاب پولیس تعینات کر دی گئی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  کسی گروپ اور کارکنوں کو جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج یا مظاہرے کی اجازت نہیں ہو گی ،کسی بھی گروپ یا کارکن کو جی ایچ کیو کی طرف آنے سے پنجاب پولیس روکے گی ۔