افغانستان کیخلاف ڈیرل میچل کی زبردست فیلڈنگ ، آئی سی سی نے ویڈیو شیئر کردی

Nov 07, 2021 | 18:34:PM
آئی سی سی، نیوزی لینڈ، ڈیرل میچل، زبردست فیلڈنگ، ویڈیو شیئر
کیپشن: ڈیرل میچل بال کو پکڑتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نیوزی لینڈکے ڈیرل میچل زبردست فیلڈنگ کی ویڈیو شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق آج نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا جس میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ مفید ثابت نہ ہوا ، افغانستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے جو کیویز نے باآسانی بنا لئے۔

View this post on Instagram

A post shared by ICC (@icc)

یہ بھی پڑھیں: اگر مگر ختم ۔۔۔بھارت ورلڈ کپ سے آؤٹ
تاہم میچ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ افغانستان کے آل راﺅنڈ راشد خان نے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک اونچی شاٹ کھیلی جو یقینی طور پر چھکا تھالیکن نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل نے زبردست فیلڈنگ کرتے ہوئے بال کو باﺅنڈری پار کرنے سے بچایا ،آئی سی سی نے ڈیرل میچل کی زبردست فیلڈنگ پر ان کی ویڈیو شیئر کردی جس کو ابتک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بڑے میچ سے پہلے بڑاسرپرائز آگیا، کرکٹ شائقین نے اپنا فیصلہ سنا دیا