پاک بھارت کشیدگی، لاہور راوی ریلی کراس 2025 ملتوی

May 07, 2025 | 23:04:PM
پاک بھارت کشیدگی، لاہور راوی ریلی کراس 2025 ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونیوالی  کشیدگی کے باعث لاہور راوی ریلی کراس 2025 کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطاقط لاہور راوی ریلی کراس کا انعقاد 10 اور 11 مئی کو لاہور میں ہونا تھا، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹی ڈی سی پی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی قوم اور ادارے پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور راوی ریلی کراس 2025 کی ملتوی کر دیا گیا ہے اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت نےحملہ کرکے فاش غلطی کی،اسکو اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا ہوگا، شہباز شریف