پاک فضائیہ کی ہیٹرک،بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا
کیپشن: پاک فضایئہ نے ایک اور رافیل مار گرایا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور) پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا۔
اب تک پاک فضائیہ بھارتی فضائیہ کے 3 جنگی طیارے (رافیل) گرا چکی ہے،ہندوستانی میڈیا بھوکلاہٹ میں مسلسل پاکستانی فضائیہ کے اور جھوٹی طیاروں کے نقصان کی من گھڑت خبریں چلا رہا ہے ،پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
خیال رہے کہ پاک فضائیہ نے کچھ گھنٹے قبل بھارتی فضایئہ کے 2رافیل طیارے مار گرائے تھے ۔
اب تک پاک فضائیہ نے 5 طیارے مار گرائے ہیں جس میں 3 رافیل،ایک مگ 29, اور ایک SU-30 شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :پاک افواج کی جوابی کارروائی،بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا،سیکیورٹی ذرائع