کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا

May 07, 2023 | 17:00:PM
کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، ووٹوں کی گنتی جاری۔

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کےلیے بیلٹ باکس کھولے جارہے ہیں۔

یہ پڑھیں: پاکستان میں جلدانتخابات ہی مسائل کاحل ہیں:عمران خان

پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موجود ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔