برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ٹھہراؤ آگیا

May 07, 2023 | 10:41:AM
 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی مرغی کے گوشت میں ٹھہراؤ آگیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی مرغی کے گوشت میں ٹھہراؤ آگیا ہے۔

 مرغی کی گوشت سرکاری قیمت  594 روپے کلو پر برقرار ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 388 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 396 روپے فی کلو برقرار ہے۔  

مزید پڑھیں:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی اور افغان وزرائے خارجہ کی ملاقات

فارمی انڈوں کی قیمت 280 روپے فی درجن مقرر۔ انڈوں کی پیٹی 8280 روپے میں فروخت  ہوگی۔