ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

Mar 07, 2024 | 20:22:PM
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ژوب میں شام چار بجکر 19 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 35کلومیٹر رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ،ژوب انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے ضلع بھر میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

یہ بھی پڑھیں: ’’پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا‘‘