جہلم: دو افراد کی سولہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

Mar 07, 2023 | 10:18:AM
جہلم: دو افراد کی سولہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر کیانی) جہلم میں تھانہ کالا گجراں کی حدود میں 16 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کا واقعہ پیش آیا۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق دو ملزمان کی جانب سے لڑکی کو گھر سے اغواء کرکے ویران مکان میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کی تصدیق ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے ذریعے ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، شاہین فورس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، 1 ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

ڈی پی او ناصر چٹھہ کے مطابق مقدمہ درج کرکے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس گھناؤنے جرائم کو لیکر پنجاب پولیس دو ٹوک زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے تاکہ ایسے جرائم کے مرتکب مجرموں کو نشان عبرت بنایا جاسکے۔