وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات

Mar 07, 2022 | 18:30:PM
وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ملاقات
کیپشن: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ملاقات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد کب ۔۔؟ زرداری ہائوس میں تین بڑوں کی اہم ملاقات شروع