ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ روپیہ مزید کمزور

Mar 07, 2022 | 12:31:PM
ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ روپیہ کمزور
کیپشن: ڈالر کی قیمت میں اضافہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید  60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد  178 روپے سے تجاوز کرگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 177.50 روپے مہنگا ہوکر 178.10 روپے کا ہوگیا ۔ سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اختیار کرلیا۔

معاشی ماہرین کے مطابق  روپیہ مزید کمزور ہونے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

 معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباو کا شکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے 3 بڑوں کی اہم ملاقات طے