لاہور:  نواز شریف کالونی کے نالے میں گر کر نوجوان جاں بحق

Jun 07, 2023 | 10:36:AM
لاہور:  نواز شریف کالونی کے نالے میں گر کر نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین) لاہور میں ماڈل ٹاؤن نواز شریف کالونی کے نالے میں گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک راہگیر خاتون نے نوجوان کو نالے میں گرتا دیکھ کر ریسکیو کو اطلاع دی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے فوراً موقع پر پہنچ کر نوجوان کی لاش کو نالے سے نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیے: مظفرآباد میں کارحادثہ ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق

جاں بحق نوجوان کی شناخت 28 سالہ علی رضا کے نام سے ہوئی ہے جس کی میت قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردی گئی۔