فیفاورلڈکپ ٹرافی لاہورپہنچادی گئی۔رونمائی مقامی ہوٹل میں ہو گی

Jun 07, 2022 | 13:12:PM
ٹرافی کی نمائش، فائل فوٹو
کیپشن: ٹرافی کی نمائش، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیفاورلڈکپ ٹرافی لاہورپہنچادی گئی، ٹرافی کی رونمائی آج مقامی ہوٹل میں کی جائےگی۔

تفصیلات کے مطابق فیفا ٹرافی کی رونمائی  کی تقریب آج دوپہر  نجی ہوٹل میں ہوگی۔ ٹرافی کو مشروب ساز ادارےکے تعاون سے پاکستان لایا گیا ہے۔ فیفاٹرافی آذربائیجان سےلاہورلائی گئی ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں:      ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔مزید مہنگا ہو گیا