ضلعی انتظامیہ کے 50افسران کے تبادلے کر دیئے گئے،نوٹیفیکشن جاری

Jul 07, 2025 | 23:47:PM
  ضلعی انتظامیہ کے 50افسران کے تبادلے کر دیئے گئے،نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر  ضلعی انتظامیہ کے افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں کر دی ہیں۔  50اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں اور نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری  کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے  مطابق ،کیپٹن ریٹائرڈ ارشد اقبال کو اے سی بوریوالہ تعینات کر دیا گیا ہے،سنبل کو  اسسٹنٹ کمشنر راوی ٹاؤن،ماہم وحید کواے سی ساہیوال،سرگونہ خالد سعید کواے سی کامونکی،خضر ظہورکواے سی مظفرگڑھ ،حمزہ احتشام کواے سی گوجرخان،فیصل مجید کو اے سی گوجرانوالہ صدر ،علی سمیرکو سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ ،سجاد احمد کو اے سی خانپور،رب دینو میتلو کو اے سی پاکپتن، عبدالقدیر زرکور کو اے سی وزیرآباد  تعینات کر دیا گیا ہے،طارق شبیر کو اے سی راوی لاہور سےکورس پر بھیج دیا گیا،روہیت کمارگنیتا کو اے سی خانیوال تعینات کردیا گیا،شیریں گل کواے سی سرگودھا ،الماس سمیع کو اے سی اٹھارہ ہزاری ،سعد رحمان کو اے سی راولپنڈی کینٹ ،فیصل ولید کواے دیپالپور ،طارق محمود کی خدمات ڈی جی پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے حوالے کر دی گئیں ہیں، عدنان عاطف کو اے سی شکرگڑھ تعینات،احسن ممتازکو اے سی وہاڑی ،سعدیہ جعفر کواے سی ڈسکہ ،محمد جلیل الرحمان خان انجم کو سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات میں تعینات کر دیا گیا ہے،محمد عابد سرور کو اے سی ہارون آباد ،محمد ریاض کو اے سی ہیڈکوارٹر سرگودھا ،غزالہ یاسین کو اے سی ملکوال،ماریہ جاوید کو اے سی ٹیکسلا ،ماہم مشتاق کو اے سی ساہیوال ضلع سرگودھاتعینات کیا گیا ہے،نشتر رحمان لودھی کو اے سی منچن آباد سے کورس پر بھیج دیا گیا،عتیق اللہ کو اے سی منچن آباد ،عادل عمر کو اے سی فیصل آباد سٹی ،محمدشعیب بوسان کو سب رجسٹرارڈی جی خان ،جام محمد اسلم کو اے سی چوک سرور شہید تعینات کیا گیا ہے،فاروق احمد قریشی کو اے سی صفدرآباد سے کورس پر بھیج دیا گیا،عمران علی کو اے سی صفدر آباد تعینات کردیا گیا،محمدجنید خان کو اے سی کوٹ چھٹہ سے کورس پر بھیج دیا گیا،محمدشکیب سرورکواے سی کوٹ چھٹہ تعینات کردیا گیا،طارق محمود گل کو اے سی سلانوالی سے کورس پر بھیج دیا گیا،محمداکمل کو اے سی سلانوالی ،محمد اشرف صالح کو اے سی روجھان،محمداصغر اقبال کو اے سی کروڑ پکا اوراعجازعبدالکریم کو سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا۔محمد ظفر اقبال کو اے سی پپلاں تعینات کردیا گیا،محمد اشرف کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو سرگودھا ،محمدعارف انجم کو اے سی کلور کہوٹ،ثناء اللہ کوسب رجسٹرار فیصل آباد ،نعمان محمود کواے سی چوباڑہ،جمیل احمد سیکشن آفیسر محکمہ پرائس کنٹرول ،محمد احمد خان کو اے سی راجن پور ،محمد حمادحامد کواے سی حاصل پور،عمر سرورکواے سی چوآسیدن شاہ تعینات کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:750روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آئندہ ہفتے ہوگی