سمگلنگ کی روک تھام میں کوسٹ گارڈز نے اہم کردار ادا کیا:محسن نقوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز ) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمگلنگ کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے،کوسٹ گارڈز منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
کراچی میں کا کوسٹ گارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ انسداد منشیات میں کوسٹ گارڈز کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، سمگلنگ کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے،کوسٹ گارڈز منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:الیکٹریشن نے ایک ارب 93 کروڑ کی لاٹر ی جیت لی
انہوں نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز کو مضبوط بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، اسمگلنگ کسی بھی معیشت کی ترقی کیلئے نقصان دہ ہے،