پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماعبدالستار بچانی 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق عبد الستار بچانی کراچی کےہسپتال میں زیر علاج تھے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنما عبد الستار بچانی انتقال کر گئے ، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے ان پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:امریکہ میں کھیلتے سٹار پاکستانی بائولر زخمی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی کے انتقال پر صوبائی وزراء شرجیل میمن، ضیاء لنجار، ذوالفقار شاہ، نثار کھوڑو اور وقار مہدی نے اظہار افسوس اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔