فزکس کے بعد ریاضی کا پرچہ بھی آئوٹ:نقل مافیا سرگرم

Jul 07, 2021 | 09:40:AM
فزکس کے بعد ریاضی کا پرچہ بھی آئوٹ:نقل مافیا سرگرم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نقل مافیا رواں سال بھی سرگرم،محکمہ تعلیم نقل مافیا کو لگام دینے میں ناکام ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی چئیرمین میٹرک بورڈ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،دسویں جماعت سائنس گروپ کا ریاضی کا پرچہ بھی آوٹ ہوگیا ،پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیاجبکہ دسویں جماعت سائنس گروپ کا فزکس کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:      افسوسناک واقعہ :زمین کا قبضہ نہ دینے پر خود کو آگ لگا لی