پیپلز پارٹی کے رہنماحافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں

Jan 07, 2026 | 16:42:PM
پیپلز پارٹی کے رہنماحافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سینئررہنما پیپلز پارٹی حافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں۔ 

مرحومہ کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی سینئر رہنماؤں اور عزیز و اقارب کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا۔ 

مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِعشا 86 ای 11 حالی روڈگلبرگ تھری لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایسا موقع بار بار نہیں ملتا،سونا خرید لیں،فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی