ایبٹ آباد :سائبر کرائم ایجنسی نے 2پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لئے

Jan 07, 2026 | 14:17:PM
ایبٹ آباد :سائبر کرائم ایجنسی نے 2پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ایبٹ آباد  میں سائبر کرائم ایجنسی نے 2پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لئے۔

مانسہرہ سے ن لیگی ایم پی اے سونیا شاہ کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کے بعد پی ٹی آئی کارکنا ن کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار کارکنوں میں ماجد شاہ اور عمیر شاہ شامل تعلق مانسہرہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایسا موقع بار بار نہیں ملتا،سونا خرید لیں،فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی