پنجاب میں شوگر سیس نافذ، چینی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ

Jan 07, 2026 | 11:00:AM
پنجاب میں شوگر سیس نافذ، چینی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے شوگرسیس نافذ کر دیا جس سے صوبے میں چینی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ پیداہوگیا ہے۔
پنجاب حکومت نے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگرسیس نافذ کر دیا ہے، شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ 1964 کے تحت نافذ کیا گیاجس میں  ڈھائی روپے شوگر ملز اور ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث 9 پروازیں منسوخ
شوگر سیس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے، شوگرسیس سے حاصل ہونے والی رقم شوگرملز سے متعلقہ سڑکوں کی تعمیر پر خرچ ہوگی۔