بنوں: دہشتگردوں نےمغوی پولیس اہلکار کو شہید کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عبدالقیوم وزیر)بنوں میں مغوی پولیس اہلکار کی لاش برآمد، پولیس اہلکار کو تھانہ ڈومیل کی حدود سے اغوا کے بعد شہید کیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیل کی حدود سے اغوا ہو نے والے پولیس اہلکار کو شہید کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:لاہورئیے بچ گئے
پولیس اہلکار نوید اکرم کو دہشتگردوں نے شہید کردیا،پولیس اہلکار کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔