عام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا

Jan 07, 2023 | 11:29:AM
الیکشن کمیشن نے عام انتخاباات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ای سی پی نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخاباات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ای سی پی نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا۔

 خط میں پولنگ سٹیشنز کی ڈرافٹ لسٹ، پولیس اور ایجنسیوں کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ فہرست فراہم کر کے حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز سے متعلق متعلقہ اداروں سے فیڈ ‏بیک لیا جائے۔‏ حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کی جائے گی۔