”بہت ہوگیا۔۔۔بالی ووڈ کے تینوں خانز کا کیئریئر ختم “

Jan 07, 2022 | 12:44:PM
دور ختم
کیپشن: تقریب میں شریک سلمان ، عامر اور شاہ رخ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی وڈ فلمی ناقد کمال آر خان نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے تینوں خانز کا دور اب ختم ہوچکا ۔
یہ بھی پڑھیں:کپل شرما کے ساتھی کامیڈین نے زہر کھالیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کمال خان نے کہا کہ بالی وڈ کے تینوں خانز میں حد سے زیادہ گھمنڈ اور حسد ہے جس کا اب انہیں سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ ’وقت کسی کا نہیں ہوتا، وہ آتا ہے اور چلا جاتا ہے، مغل اور برطانیہ بھی اپنی حکمرانی ہندوستان میں برقرار نہیں رکھ سکے، اسی طرح تینوں خانز کا دور بھی اب ختم ہو چکا ہے۔‘
یہ بھی پڑھیں:شراب کے نشے میں مودی کو ٹویٹ کرنا کتنا مہنگا پڑا ؟؟کامیڈین کپل شرما کا انکشاف