اسلام آباد ہائیکورٹ، سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Dec 07, 2022 | 17:59:PM
وزیراعظم شہباز شریف، صاحبزادے سلمان شہباز، حفاظتی ضمانت، درخواست، سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: سلمان شہباز ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کل 9 بجے درخواست پر سماعت کریں گے ۔
سلمان شہباز کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ سلمان شہباز کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ،سلمان شہباز عدالت پیش ہوکر بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔
یاد رہے کہ سلمان شہباز نے وطن واپس آنے کا پلان تیارکرلیاہے وہ جلد برطانیہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: ’’پارٹی پارٹی ہوتی ہے‘‘اسلم رئیسانی جے یو آئی (ف)میں شامل