کوروناکی نئی لہر۔۔ فرانس میں نائٹ کلبزکو تالے

Dec 07, 2021 | 11:36:AM
فرانس ،کورونا،واءرس،
کیپشن: فرانس میں کورونا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوروناکی نئی لہرکےبعد فرانس کانائٹ کلبزکوبندکرنےکافیصلہ ۔رواں ہفتےکےاختتام سےتمام نائٹ کلبز4 ہفتوں کیلئےبند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت پر’ہیڈ‘ کیوں لکھا گیا؟۔۔تصویر وائرل

وزیراعظم جین کاسٹکس کا کہنا ہے کہ سکولوں میں سماجی فاصلےاورماسک کےاستعمال کوضروری ، آؤٹ ڈورکھانےوالوں کیلئےہیلتھ پاس لازمی قراردیاگیا۔کوروناسےلڑنےکیلئےہمیں مل کرکام کرناہوگا۔ابھی مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا وقت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر