ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ابوبکرشاہد)ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیااورقیمت 400 روپے کراس کرگئی۔
حکومت کی جانب سے ایل پی جی کا ریٹ 241روپے فی کلو مقررکیاگیاہے لیکن شہر کی پرچون مارکیٹ میں ایل پی جی 400سے 430روپے میں فروخت ہورہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:میر رضا علی کی قبرکشائی کاعمل مؤخر،والدنے میڈیکل بورڈ کی تبدیلی پر تحفظات کا اظہار کردیا
شہریوں کاکہناہے کہ سفید پوش طبقہ پس رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں،ایل پی جی سرکاری ریٹس پرواپس لائی جائے۔