فافن کی الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری

Aug 07, 2025 | 23:04:PM
فافن کی الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری کر دی گئی۔

فافن کے مطابق آدھی سے زیادہ الیکشن پٹیشنز ابھی تک زیر التوا ہیں، 21 اپریل سے 31 جولائی کے دوران 35 پٹیشنز پر فیصلہ سنایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹریبونلز نے 374 میں سے 171 پٹیشنز کا اب تک فیصلہ کیا، ان پٹیشنز میں 124 کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ 250 کا تعلق صوبائی اسمبلیوں سے ہے۔
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: