لاہور ایئرپورٹ: کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

Aug 07, 2025 | 12:24:PM
لاہور ایئرپورٹ: کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور ایئرپورٹ سے کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اے ایس ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسافر کے سامان سے آئس ہیروئن جذب شدہ کپڑے سے برآمد ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:جنوبی وزیرستان : پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ترجمان نے بتایا کہ لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے دبئی کی پرواز کے مسافر سے 3.8 کلو آئس برآمد کی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مسافر کو حراست میں لے لیا اور مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے حوالے کردیاگیا۔