کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہونیوالے وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی،گورنر خیبرپختونخوا کا گنڈا پور پر طنز

Aug 07, 2025 | 10:23:AM
کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہونیوالے وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی،گورنر خیبرپختونخوا کا گنڈا پور پر طنز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈا پور پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہونیوالے وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی۔

پشاور میں تقریب سے خطاب میں گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو لانے والے یہی لوگ ہیں۔

مزید پڑھیں:موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

 فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔علی امین گنڈا پور نے ہماری ناک کٹوادی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی صوبہ دوسری ریاست سے بات نہیں کرتا یہ وفاق کا کام ہے۔