ٹانک: فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق

Aug 07, 2023 | 23:59:PM
ٹانک: فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ضلع ٹانک میں ریلوے اسٹیشن روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے: نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

پولیس کے مطابق فائرنگ ایک ورکشاپ میں ہوئی اور ہلاک ہونے والوں میں ورکشاپ کا مالک اور اس کے دو ملازمین شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق اس واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔