انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر

Aug 07, 2023 | 16:29:PM
انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

انضمام الحق2017چیمپئنزٹرافی جیتنےوالی ٹیم کےچیف سلیکٹرتھے،چارج لینے کے بعد انضمام الحق افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم منتخب کریں گے۔