وزیراعظم اپنے پرانے روپ میں آگئے

Aug 07, 2023 | 10:27:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم شہباز شریف اپنے پرانے روپ میں آگئے، تقریر کے دوران پھر مائیک ٹوٹتے ہوئے بچا ، ڈائس ہل گیا ،، وزیراعظم شہباز شریف نے جوشیلے خطاب میں کہا ہے کہ  ہمارے دور میں لاکھوں طلبہ کومیرٹ پر اربوں روپے کے لیپ ٹاپ دئیے گئے، نواز شریف جلد آئے گااور ملک کی تقدیر بدلے گا,  نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے منصوبہ بنایا، پچھلی حکومت میں کچھ لوگوں نے دہشت گردوں کوسوات میں بسنے کی دعوت دی، کون شخص تھا جس نے دہشت گردوں کودوبارہ بسنے کی دعوت دی تھی ؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے سی پیک میں کرپشن کاالزام لگایا، چیئرمین پی ٹی آئی سی پیک پر مہنگے قرضوں کاالزام بھی لگاتارہا، نوازشریف نے پانامہ کیس میں 100سے زیادہ پیشیاں بھگتیں، پانامہ پر ناکام ہوئے تونواز شریف کواقامہ پر سزا سنائی، ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کواقامہ پر سزا دلائی۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: