شام: دھماکے سے 7 بچے جاں بحق

Apr 07, 2024 | 22:53:PM
شام: دھماکے سے 7 بچے جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) شام کے جنوبی صوبہ درا میں اچانک ہونے والے دھماکے میں 7 بچے جاں بحق ہو گئے ۔

سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ بارودی مواد کوڈینٹو نیٹر سے اڑانے کے نتیجے میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو ئے، زخمیوں میں ایک شامی خاتون بھی شامل ہے، دھماکہ خیز ڈیوائس دہشت گردوں کی طرف سے شامی شہر سنامین میں نصب کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر! پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار دھماکا، افسوسناک خبر آ گئی

دوسری طرف ایک شامی آبزرویٹری کے مطابق دھماکے میں مختلف عمروں کے 8 بچے ہلاک ہوئے جبکہ ایک بچہ زخمی بھی ہوا، شامی ' آبزرویٹری' انسانی حقوق کے لیے کام کرتی ہے۔