اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے خاتون کی لاش برآمد

Apr 07, 2024 | 13:11:PM
اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے خاتون کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ، جسے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھیج دیا گیا ۔

پولیس کے مطابق خاتون نے گزشتہ روز لندن روانہ ہونا تھا پرواز میں تاخیر کے باعث خاتون ہوٹل میں قیام کیا،ذرائع کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تحقیقات کےمطابق خاتون کا تعلق میرپورآزادکشمیرسےہے،خاتون امراض قلب کی مریضہ تھی، جبکہ لعش بیٹے کے حوالے کردی گئی۔