یوم علیؓ کے موقع پر حکومت نے سکولوں او رکالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا

Apr 07, 2023 | 17:21:PM
یوم علیؓ کے موقع پر حکومت نے سکولوں او رکالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سندھ حکومت کی جانب سے یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ بھر کے سکولوں اورکالجوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوم علیؓ کے موقع پر سکول اور کالج بند رہیں گے ، جاری کردی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بروز بدھ 12 اپریل کو  تما م سکول اور کالجز بند رہیں گے۔ 

 محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامےکا اطلاق سرکاری و نجی سکولوں اورکالجوں پر یکساں ہوگا۔