ڈالر مزید سستا ہو گیا

Apr 07, 2023 | 10:36:AM
ڈالر مزید سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر کو سہرا مل گیا،مسلسل تیزی کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 1 روپے 17 پیسے کمی ہوگئی۔

 انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے سے نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پرآ گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی سپورٹ فراہم کرنے کی تصدیق ہونے پر روپے پر بہتری دیکھی گئی ،آئی ایم ایف پروگرام کےمعاملے پر  بھی حکومت نے اقدامات تیز کردیئے ہیں۔