وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے 

Apr 07, 2022 | 22:43:PM
وزیراعظم عمران خان، کل رات، قوم سے خطاب
کیپشن: وزیراعظم عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کا بینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے ،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے پر حکومتی موقف بھی سامنے آگیا