انڈر 23 ایشین فٹ بال کپ: کمبوڈیا نے پاکستان کو ایک صفر سے ہرا دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ممتاز شگری)اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 سعودی عرب کوالیفائر میچ کے دوران کمبوڈیا نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی ۔
کمبوڈیا کی جانب سے واحد گول دوت یم نے 31 ویں منٹ میں سکور کیا،پاکستان آخری گروپ میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: 8 ماہ میں کوئلے کی کانوں میں حادثات، 51 کان کن جاں بحق