پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں:وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت فریقین سے رپورٹ طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہورہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پروفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔
لاہورہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔
دو رکنی بنچ نے وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔
یہ بھی پڑھیں:عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا ہے۔