مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی

Oct 06, 2022 | 08:52:AM
انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو نے لاشوں اور زخمی افراد کو سن، مانجہند، اور سیہون کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا
کیپشن: ٹرک ، وین تصادم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو نے لاشوں اور زخمی افراد کو سن، مانجہند، اور سیہون کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ پیش آیا، سن کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا، حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے، جنہیں سن، مانجہند، اور سیہون کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

خیال رہے مسافر کوچ وہاڑی سے کراچی جا رہی تھی۔