کبیر والا میں خاتون کی لاش برآمد

Nov 06, 2025 | 10:24:AM
کبیر والا میں خاتون کی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر بھٹی ) کبیر والا کے علاقے حشمت مرالی باغ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش موہانہ برادری کی شادی شدہ خاتون کی ہے۔

ڈی ایس پی منور حسین گجر نے کہا ہے کہ کارروائی جاری ہے، خاتون کو قتل کرنیوالوں کو جلد ٹریس کر لیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک جرمانے بڑھانے کی منظور ی دے دی