دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے کا اضافہ

Nov 06, 2021 | 09:25:AM
دودھ ،قیمت،اضا فہ،ڈیری فار مرز اسوسی ایشن
کیپشن: دودھ کی قیمت میں اضافہ،فاءل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 8 نومبر سے ایک لیٹر دودھ دس روپے اضافے سے 140 روپے کا ہوجائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد عمر گجر صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن  کاکہنا ہے کہ کراچی میں  8 نومبر سے ایک لیٹر دودھ 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے کا ہوجائے گا ، دو ماہ بعد مزید 30 روپے ایک لیٹر پر بڑھا دیئے جاءینگے۔

یا د رہے کہ عوا م کو پہلے ہی بجلی اور پیٹرو ل کی قیمتوں میں اضافہ سے مالی پر یشا نیوں کا سا منا ہے اوپر سے دو دھ کی قیمتوں میں اضا فہ بھی سا منے آ گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کی اچانک موت 10 مداحوں کی جان بھی لے گئی