نوابشاہ؛ دو سگے بھائی نہر میں ڈوب کر جاں بحق
کیپشن: مقامی افراد بچوں کو تلاش کررہےے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد کے گاٶں مٹھا خان جوکھیو میں ملواہ شاخ نہر میں دو سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق گرمی کے باعث دونوں بھائی 10 سالہ عبدالرزاق جوکھیو اور 8 سالہ فرحان جوکھیو نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے ۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دونوں بچوں کی لاشیں تلاش کر لی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں:علیزے شاہ ایک بار پھرتنقید کی زد میں آ گئیں، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا