نہم جماعت سیکنڈ گروپ کا آج ہونے والا پرچہ ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)فیصل آباد بورڈ نےمیٹرک فرسٹ سالانہ امتحان2026کے سیکنڈ گروپ کےپرچےملتوی کردیے۔
سیکرٹری فیصل آباد تعلیمی بورڈکاکہنا ہےکہ آج کمپیوٹرسائنس،بائیولوجی اوراہلحدیث درس نظامی کےامتحانات نہیں ہوں گے، ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں11100کابڑااضافہ،فی تولہ قیمت نے ہوش اڑادیئے
فیصل آبادمیٹرک امتحان میں آج سیکنڈٹائم ہونےوالا نہم جماعت بیالوجی اورکمپیوٹرکا پیپرآوٹ ہوگیا،اس سے قبل پیرکےروزریاضی کا پیپر بھی وقت سے 3 گھنٹے قبل آوٹ ہوگیا تھا۔