راولپنڈی:طلبا کے دو  گروپوں میں تصادم ، پتھراؤ، 3 زخمی 

May 06, 2023 | 14:32:PM
راولپنڈی:طلبا کے دو  گروپوں میں تصادم ، پتھراؤ، 3 زخمی 
کیپشن: طلباء کے  دو  گروپوں میں تصادم ک
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں طلباء کے  دو  گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلبا زخمی ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق راولپنڈی سکستھ روڈ پر دو طلباء گروپوں میں تصادم ہوا،طلباء نے ایک دوسرے پر  پتھراؤ کیا جس سے 3 طالب علم شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،طلباء نے اساتذہ اور کالجز پر بھی پتھراؤ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: طیارہ گرکر تباہ